کیمیائی گیس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کیمیائی عمل مثلاً اختراق سے پیدا ہونے والی گیس اور مختلف اشیا کے جلنے سے خارج ہونے والا دھواں۔ "بے شمار چمنیوں سے جو کیمیائی گیس خارج ہوتی ہیں وہ من ہایٹم کی ہوا کو بھی متاثر کرتی ہیں۔      ( ١٩٨٨ء، دامن کوہ میں ایک موسم، ٦٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'کیمیائی' کے بعد انگریزی سے ماخوذ اسم 'گیس' لانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "دامنِ کوہ میں ایک موسم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث